رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے 60 سالہ بزرگ شہری کو ان کے 3 سال کے نواسے کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا ۔
سعودی فوجی اتحاد میں شامل با خبر ذرائع نے فاش کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ اور مجرمانہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین ، اسرائیل اور امریکہ مک
جرمنی آج سے یورپین یونین کونسل کی صدارت سنبھال لے گا، یورپین یونین کے تمام ممبر ممالک باری باری یورپین یونین کونسل کی صدارت سنبھالتے ہیں۔
چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاکستان نے 324 بھارتی قیدیوں جبکہ بھارت نے 362 پاکستانی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر نے صوبہ قم میں مہر نیوز کے نئے ایڈیٹر کی معرفی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کو مختلف سماجی اور ثقافتی مسائل حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل رات سینا کلینک میں گيس سیلنڈ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد17 ہزار 410 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 792 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک کلینک میں گيس سیلنڈ دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
چین اور بھارت کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے باعث چینی حکومت نے بھارت کی سرحد پر فوجی نفری میں اضافہ کر کے انتہائی ماہراور پیشہ ور لڑاکا فوج تعینات کر دی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ 90 ہزار 953 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 14 ہزار 21 ہو گئی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے اہلکاروں سے خطاب میں فرمایا: عدلیہ میں کام کرنے والے شخص کو خیانت کرنے پر دگنی سزا ہونی چاہیے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 30 ہزار 122 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 27 ہزار 853 ہو چکی ہے۔
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے صدر مقام ممبئی ميں طبی عملہ کے افراد گھر گھر جاکر لوگوں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ لے رہے ہیں۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 8 ہزار 485 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ہزار 656 ہوگئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد4 ہزار 395 ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ کی طرف سے اقتصادی ضرب وارد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر سیاسی ضرب کو برداشت نہیں کرےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک کلینک میں گيس سیلنڈ دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
بھارت میں چینی موبائل ایپس پابندی پر چین نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بھارت کا متعصبانہ اقدام اور عالمی تجارتی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
لداخ سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کے درمیان کشیدگی اور 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے چین کی 50 سے زائد موبائل ایپس کو بلاک کردیا ہے۔
یورپین یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ بھارت میں بنا اور بھارت کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے میں ملوث ہے۔