رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ، ضیافت الہی اور بہار قرآن کی مناسبت سے مصلی امام خمینی (رہ) سےمحفل انس با قرآن کا پروگرام براہ راست نشر کیا گيا جس میں قرآن مجید کے بعض قاریوں نے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک کی پہلی تاریخ میں محفل انس با قرآن کا آغاز ہوگیا ہے۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کوکورونا مریض کے ساتھ ایمبولینس میں بند کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
سعودی عرب میں جرم پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان کے مہینے میں انسان اپنے آپ کو اللہ تعالی کے حوالے کرتا ہے یہ مہینہ خود سازی اور خداشناسی کا مہینہ ہے۔
نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا۔
صوبہ تہران کے ادارہ اوقاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعاون سے امامزادہ معصوم (ع) میں ماسک تیار کرنے کی ورکشاپ قائم کی ہے۔
پاکستان میں ایم ایم اے کے کرم ایجنسی سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
امریکی ڈاکٹروں اور وبائی امراض کے ماہرین نے کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدرٹرمپ کی تجویز کو انتہائی مہلک اور خطرناک قرار دے دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں بھی ایشیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس پھیل رہا ہے بنگلہ دیش میں کم از کم 250 ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کی خطے میں امریکہ کی سرگرمیوں پر قریبی نظر ہے ۔ ایران کبھی پہل نہیں کرے گا۔
کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کو متاثر کیا ہے وہیں اس مہلک وائرس کی وجہ سیاحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہوٹل سنسان ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آیت اللہ شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد اور انقلابی عالم دین آیت اللہ آقائ حاج شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
سعودی عرب کی جیل میں ہلاک ہونے والے سماجی کارکن کے ساتھ پابند سلاسل ساتھی نے سعودی حکام پر الزام لگایا کہ عبداللہ الحامد گزشتہ 2 ہفتوں سے بیمار تھے جنہیں سعودی حکام نے مناسب طبی سہولت فراہم نہیں کی ۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر محمد جاوید کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے رمضآن المبارک کے احترام میں جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ تازہ واقعہ میں امریکہ کے ایک اور جنگی بحری بیڑے پر تعینات 18 سیلرز کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 785 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 ہزار 940 تک پہنچ گئی جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 253 تک پہنچ گئی ہے۔
فرانس کی فوج میں صحت سے متعلق خدمات کی مرکزی ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ 1500 فوجی اہل کار کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس نے مذہبی اور سماجی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب کئے جس کے نتیجے میں بہت سی مذہبی تقریبات منسوخ ہوگئیں جن میں نماز جماعت اور جمعہ بھی شامل ہیں۔ لیکن صوبہ چءار محال بختیار کے امام جمعہ نے مجازی خطبقون کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے وہ ہر جمعہ کو سوشل میڈیا اور صوبائی ٹی وی چینل کے ذریعہ خطبہ دیتے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 52 ہزار 185 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 25 ہزار 38 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 لاکھ 31 ہزار 513 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 97 ہزار 297 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نور سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے پر سپاہ کے اہلکاروں اور سائنسدانوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کیا ہے۔
رمضان المبارک کا مہینہ نزول قرآن ، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ۔ یہ مہینہ عبادت، بندگی ، توبہ و استغفار اور اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔