مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مظلوم کشمیریوں کی آواز دبانے کی ایک اور کوشش کی ہے جس میں کشمیری فوٹو جرنلسٹ خاتون مسرت زہرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایس آئی یو پولیس اورحساس ادارے نے کارروائی کر تے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی " را " کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ آج سے ملک بھر کے بازاروں سمیت دارالحکومت تہران کے بازار کے شٹر بھی کھل گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اٹلی کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکہ اور غیر علاقائی طاقتوں کی خطے میں موجودگی کو علاقائی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا حظرہ قراردیا ہے۔
افغانستان کے صوبوں بلخ اور تخار میں طالبان دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 550 نئے مصدقہ کیسز سامنے ہیں جس کے بعد بھارت میں اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 187 ہوگئی ہے ۔
اراک کا مفاخر میوزیم مرکزی صوبہ کے اہم سیاحتی اور ثقافتی آثار میں سے ہے ، اراک کا مفاخر میوزیم تاریخ ایران کے بزرگوں کی شناخت کا اہم دریچہ ہے۔
اراک کا مفاخر میوزیم مرکزی صوبہ کے اہم سیاحتی اور ثقافتی آثار میں سے ہے ، اراک کا مفاخر میوزیم تاریخ ایران کے برزگوں کی شناخت کا اہم دریچہ ہے۔
کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران مشہور باکسر ہیلم اوٹ نے اسلام کی حقانیت کو پہچان لیا اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکی ریاست الباما کے شہر آبرن کے میئر ڈاکٹر بل کربے طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے جب کہ ایک مسافر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، اس مہلک وائرس کے نتیجے میں اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار افراد ہلاک ہوچگے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، طویل لاک ڈاون سے ملک میں غربت کی سطح میں اضافہ ہوگا۔
قم کا کبار ڈیم 700 سال پرانا ہے یہ ڈیم صفوی دور سے قبل بنایا گیا تھا یہ دنیا کا سب سے بڑا قوسی ڈیم ہے جو قم اور کاشان کے راستے میں واقع ہے حال ہی میں ہونے والی بارشوں کے بعد اس ڈیم کی ظرفیت تکمیل ہوگئی ہے۔
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے کھیتوں میں سرسوں کی زراعت کی جاتی ہے ۔ اس رپورٹ میں سرسوں کے پھولوں کے خوبصورت اور شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ شام کے ایک روزہ دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں اسلامی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
کینیڈا میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم از کم 16 افراد کو ہلاک کردیا ہے جن میں ایک خاتون پولیس افسر بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پروہابی دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف شامی حکام کے ساتھ گفتگو اور ملاقات کے لئے دمشق پہنچ گئے ہیں۔
کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم از کم 16 افراد کو ہلاک کردیا ہے جن میں ایک خاتون پولیس افسر بھی شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی کلینڈر میں 20 اپریل " اول اردیبہشت ماہ" یوم سعدی کے نام سے موسوم ہے۔ شیخ سعدی شیرازی ایران کے نامور شعراء میں شامل ہیں جنھیں عالمی شہرت بھی حاصل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویڈیو کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک میں امن و صلح اور ان کی ترقی اور پیشرفت کا خواہاں ہے۔
ایران کے ہلال احمر ادارے میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں عالمی فوڈ پروگرام کی طرف سے بشر دوستانہ امداد کے عطیہ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں " خلیج فارس " نامی راڈار کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 7 ہزار 339 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 69 تک پہنچ گئی ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی حکومت کورونا وائرس کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔