ایران کے شہر شیراز میںگذؤتہ ہفتوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پانی کی قلت کافی حد تک دور ہوگئی ہے۔
افغانستان میں سرگرم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے امریکہ کے ایک فوجی طیارے کو تباہ کردیا ہے جس میں امریکی دہشت گرد فوج کے 70 افسراور اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
تہران میں ایرانی پولیس کے سربراہ کی صدارت میں انسداد منشیات کے شعبہ سے منسلک پولیس افسروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
بھارت میں کیرالہ، راجھستان اور پنجاب کے بعد مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
اس ویڈیو میں کوبی برائنٹ کے ہیلی کاپٹر کے خوفناک حادثے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کو مذہبی فرض کی ادائیگی اور تجارت کے لیے براہ راست سعودی عرب کے سفر کی اجازت دیدی ہے ۔
ایرانی عوام نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بیان پر وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نیکوجہاں گاؤں میں سیلاب نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر 3 راکٹ داغے گئے ہیں جن کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو صرف ایک سرٹیفکیٹ بھیج دیا گیا ہے جس پر حکومت نے نوازشریف اور ان کی قانونی ٹیم سے وضاحت طلب کی ہے۔
تہران سے ماہشہر جانے والا مسافر بردار طیارہ ماہشہر ايئر پورٹ پر رن وے سے خارج ہوکر شہری آبادی کی طرف سے بڑھ گیا اس حادثے میں تمام مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ریلوے میں کوئی چیز درست نہیں چل رہی۔
افغانستان میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 افراد سوار تھے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت فاطمہ (س) کی آخری گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: حضرت فاطمہ پیغمبر اسلام (ص) کی رفتار اور خلق عظیم کا مظہرتھیں اور پیغمبر اسلام کے ساتھ سب سے زیادہ شباہت رکھتی تھیں۔
تہران سے ماہشہر جانے والا مسافر بردار طیارہ ماہشہر کے ايئر پورٹ پر لینڈنگ کے بعد رن وے سے خارج ہوگیا اس حادثے میں کسی مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
چینی صوبے یوہان کی انجینئرنگ اینڈ سائنس یونیورسٹی میں محصور ہونے والے پاکستانی طلباء نے ویڈیو بیان جاری کردیاہے۔
پاکستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔
قم میں شہید آوینی ہال میں سپاہ اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے شناختی کارڈ کی رونمائی کی تقریب میں منعقد ہوئی ، جس میں شہداء کے بعض اہلخانہ اور بعض اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف آپریشنز میں زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کےخلاف ریاستوں کی بغاوت کا سلسلہ جاری ہے،ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی اور ریاست تلنگانہ نے متنازعہ شہریت بل کیخلاف اسمبلی میں قراردادپیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی عزاداری کے سلسلے میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے کھنڈو کے نواحی گاؤں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔