رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان اور اس کے ہمراہ وفد نے اہم ملاقات کی ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 10 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے جس کے باعث کشمیری عید منانے سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ کشمیریوں کو غذائی اور طبی اشیاء کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش نصیب ہوئی اس جنگ میں حزب اللہ کے الکاروں نے سید حسن نصر اللہ کے حکم سے اسرائیلی جنگی کشتی کو دقیق نشانہ بنا کر تباہ کردیا جس کے بعد اسرائیل کے حوصلے پشست ہوگئے۔
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی وزارت خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
برطانیہ کی طرف سے ضبط کی گئی ایرانی تیل بردار کشتی " گریس 1 " کے اندر کی پہلی بار تصاویر سوشل میڈیا پر نشر ہوئی ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی فوج کے طاقت کے طلسم کو توڑ دیا اور اس جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش سے دوچار کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان اور اس کے ہمراہ وفد نے اہم ملاقات کی ۔ یہ ملاقات اہم اور حساس وقت میں انجام پذير ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس، خلیج عمان اور آبنائے ہرمزکی سکیورٹی کے لئے غیرعلاقائی فورسز کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے جشن آزادی کے موقع پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائےگا اور جنگ کی ذمہ دار بھی عالمی برادری ہوگی جس نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے سلسلے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
یونان کے جزیرے اویا میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
نیٹو کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جنگی طیارہ نےبالٹیک علاقہ میں جہاز کی شناخت کے لئے اڑان بھری جب اسے معلوم ہوا کہ روسی وزير دفاع کا طیارہ ہے تو نیٹو کا جنگی طیارہ اپنے اڈے پر واپس آگیا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی بھارت کا موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے وزیرِ اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایٹم بم مذاق کے لیے نہیں بنایا، بھارت جو چنگاری بھڑکا رہا ہے وہ اس میں خود جلے گا۔
ایران کے قانونی اقدامات کے بعد برطانیہ کی طرف سے ضبط شدہ ایرانی تیل برادر کشتی عنقریب آزاد ہوجائےگی۔
آل سعود نے تاریخ میں اس بات کا واضح ثبوت پیش کیا ہے کہ انھوں نے مختلف ادوار میں حج کے موسم میں سنگین اور ہولناک جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور ان میں خانہ کعبہ کی پردہ داری کی صلاحیت اور لیاقت نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں خلیج فارس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے غیرعلاقائی فورسز کی ضرورت نہیں کیونکہ خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک سکیورٹی کے فرائض انجام دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں آیت اللہ محمد آصف محسنی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام اورعلماء کرام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے صوبہ چہار محال بختیاری کے دورے کے دوران جوانوں کے ثقافتی سمینار میں شرکت کی۔
پاکستان بھر میں 72 واں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں نجران کے علاقہ میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پرزلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔