ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو 89 سے شکست دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ارومیہ کے غدیر اسٹیڈیم میں روس کی قومی والیبال ٹیم کو صفر کے مقابلے تین گیموں سے شکست دیکر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔