پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: ایرانی قوم نے بہت سے ظلم اور ستم برداشت کئے ہیں۔ ایرانی قوم مظلوم ہے لیکن مقتدر بھی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام بیہودہ اور فضول باتیں کرتے ہیں ان کی باتوں پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔
پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: امریکہ مذاکرات کے ذریعہ ایرانی قوم کے اقتدار کو سلب کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش مکر وفریب اور دھوکہ پر مبنی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، اعلی ججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
اسپین ذرائع کے مطابق جبل الطارق کے قریب اسپین کی تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
پاکستانی انتظامیہ نے لال مسجد کے خطیب کو ہٹاتے ہوئے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے مسجد میں داخلے پر بھی 3 ماہ کی پابندی لگا دی ہے مولانا عبدالعزیز داعش اور القاعدہ کے بہت بڑے حامی ہیں اور پاکستان میں دہشت گردی کے فروغ میں اس کا بڑا ہاتھ ہے۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے شاندار سمینار منعقد ہوا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔
پاکستان کی جانب سے فلسطین پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے عالمی ادارےکی مالی معاونت کا اعلان کیا گیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے نیشنل پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کردیا حملے میں تین خودکش حملہ آور اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ یا کسی دوسرے ملک میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں، امریکہ کو اپنی رفتار پر نظر رکھنی چاہیے۔
ایرانی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق عراق میں شدید ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے ایران کے جنوب مغربی صوبوں اہواز اور بوشہر میں گرد و غبار اڑنے کا خدشہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اصفہان میں ایشیائی پارلیمانی کونسل کی سیاسی کمیٹی کےاجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے سعودی عرب کے ممتاز سنی عالم دین فرحان المالکی پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کرکے اسے پھانسی دینے کی راہ ہموار کرلی ہے فرحان المالکی سعودی عرب میں وہابی نظریہ کے خلاف اور اصلاحات کے خواہاں ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور اہلکار آج ملاقات کریں گے۔
ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی معاندانہ پالیسیاں یکے بعد دیگرے ناکام ہوگئی ہیں اور ایرانی عوام امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق بھی نہیں سمجھتے۔
پاکستان میں خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں ٹریلر نے موٹر سائیکل پر سوار 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد کو کچل دیا۔
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں کئی درجن گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، آگ لگنے کے علل و اسباب اور نقصانات کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔
ہندوستانی حکام کے مطابق گذشتہ ایک مہینے سے ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی ڈرونز نے سعود عرب کے یمن پر مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے ابہا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہزاروں افراد نے ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔