مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران 27 جون کو یورینیم افزودگی کی 300 کلو گرام کی حد سے گزر جائے گا۔
سعودی فضائیہ اور امریکی فضائیہ نے بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں کیں اس دوران فضا سے فضا میں مار کرنے والے طیاروں کی معاونت بھی شامل رہی۔
امریکی پولیس نے سیاہ فام خاندان کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک روا رکھتے ہوئے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے سکھ رکشا ڈرائیور اور اس کے بیٹوں کو سڑک پر گھسیٹ کر ڈنڈوں، بوٹوں اور لاتوں سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم سب رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان کے منتظر ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ای بی سی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کے دوران باربار کھانسی آنے پر وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کو دفتر سے خارج کردیا۔
بھارتی ریاست بہار میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 2 دن میں 143 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر ن لیگ سے جواب طلب کرلیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر خوشاب میں دو گروپوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
پاکستان کی سنٹرل جیل اڈیالہ میں پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کے لیے خصوصی کمرہ تیار کر لیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی نے صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات حمایت کرتے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیاحت کو اقتصادی رونق کے لئے اہم قراردیتے ہوئے سیاحت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر تاکید کی ہے۔
کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی عالمی سلامتی امور کے اعلی نمائندوں کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
پاکستان میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے۔
امریکی یونیورسٹی جرج ٹاؤن کے استاد پل پلار کا کہنا ہے کہ ایران پر خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام غلط اور نادرست ہے کیونکہ امریکہ نے جوشواہد پیش کئے ہیں انھیں عالمی برداری اور سکیورٹی کونسل نے رد کردیا ہے۔
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ارومیہ کے غدیر اسٹیڈیم میں روس کی قومی والیبال ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گیموں سے شکست دیدی ۔۔
دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کا گروپ " جی 20 " اس بات پر رضامند ہوگیا ہے کہ سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں جو کہ سمندروں کو آلودہ کرنے کا سبب بن رہا ہے۔
سعودی عرب، بحرین اور امارات کی فلسطین اور بیت المقدس کے خلاف نئی گہری اور گھناؤنی سازش پر مبنی اقتصادی اجلاس آئندہ ہفتہ بحرین میں منعقد ہوگا اس اجلاس کو صدی معاملے کا مقدمہ اور پیش خیمہ قراردیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے روس کی قومی والیبال ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گیموں سے شکست دیدی ۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پرامریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے بھارت نے جوابی کارروائی میں 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کردیا ہے۔
اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔