عالمی یوم قدس منعقد کرنے والی کونسل کے سربراہ رمضان شریف نے کہا ہے کہ ایک دور میں فلسطینی پتھروں سے اپنا دفاع کرتے تھے لیکن آج وہ پتھروں کے بجائے میزائلوں سے اپنا دفاع کررہے ہیں اور ان کی پائداری و استقامت کا سلسلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک جاری رہےگا۔
عالمی یوم قدس منانے کے سلسلے میں عالمی قدس کونسل کے سربراہ نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مارٹر شیل دھماکے کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پاکستانی تنظیم وحدت مسلمین کے رکن نے مسئلہ یمن کو عالم اسلام کا دوسرا اہم مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بعد مسئلہ یمن دنیائے اسلام کا دوسرا اہم مسئلہ بن گیا ہے۔
فرانس میں ایران کے سفیر بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو یکطرفہ طور پر امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔
اس ویڈیو میں استاد منشاوی کےتوسط سے سورہ روم کی تلاوت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
شامی فورسز نے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب میں اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں قانون اور امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
پاکستان کے شہرکوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مشکوک کار سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک جبکہ کم سے کم 17 کو زخمی کردیا ہے۔
تبریز کے بازار میں مولی الموحدین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
کراچی کے علاقہ ایسٹ زون پولیس نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خودکش جیکٹ برآمد کرلی جب کہ 20 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
قم میں مولی الموحدین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوسہائے عزا کا اہتمام کیا گيا۔
پاکستان رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔
بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو فلسطینی اہداف کے سراسر خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ در حقیقت ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ ہے جسے امریکہ کے اتحادی عرب ممالک کی حمایت حاصل ہے جبکہ فلسطینی صدی معاملے کے خلاف ہیں ۔
جاپانی ذرائع کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے جون کے وسط میں ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوکیو میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی گفتگو سے نہیں بلکہ اس کے عمل سے پتہ چلےگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔!
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوکیو میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی گفتگو سے نہیں بلکہ اس کے عمل سے پتہ چلےگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔!
برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے استعفے کے اعلان کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید بھی شامل ہوگئے ہیں۔
بھارتی حکومت نے نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برازیل کی جیل میں قیدیوں کے دو گروہ کے درمیان خوں ریز تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر جاپان ثالث کا کردار ادا کرے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔