پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
بولیویہ میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہوگئے۔
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بھارتی ریاست بنگال کے نئے امیر ابو محمد البنگالی کے نام کا اعلان کرکے بھارت اور بنگلہ دیش میں حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔
بھارت میں ہندو دہشت گرد تنظیم شیوسینا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ہندوستان بھر میں برقع اور حجاب اوڑھنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق کے مقدس شہروں نجف اشرف اور کربلائے معلی میں کل شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے حرمین شریفین میں گرد و غبار کافی جمع ہوگیا ۔
سعودی عرب کی خونخوار وہابی حکومت نے حال ہی میں 37 شیعہ مسلمانوں کے سر کاٹ دیئے ان میں شہید عبداللہ ہانی بھی شامل ہیں۔ شہید عبداللہ ہانی نے گرفتار ہونے سے قبل ایک وہابی کے ہاتھوں سات سالہ بچے کے بہیمانہ قتل کے بارے میں نوحہ پڑھا تھا اور اس نوحہ کو پڑھنے کی وجہ سے عبداللہ ہانی کا سر قلم کردیا گیا۔
امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی 5 سال کے بعد ایک بار پھر ویڈیو کے ذریعہ منظر عام پر آگئے اور اس نے ویڈیومیں داعش کو دوبارہ منظم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم معلم اور مدرس کی آمد کے موقع پر ملک بھر کے ہزاروں معلمین اور مدرسین سے خطاب کیا۔
قم میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں حوزہ علمیہ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کی مبلغات کا رمضان المبارک کی آمد سے قبل اجتماع منعقد ہوا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھرکے بعض معلمین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو دشمن کے جنگی عزائم کے مقابلے میں مناسب اقدامات پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
برطانیہ کی عدالت نے جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہفتوں کی قید کی سزا سنا دی ہے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کا نیا دور آج سے دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔
جاپان کے 59 سالہ ولی عہد نارو ہیتو کی جانب سے بادشاہت کا تخت سنبھالے جانے کے بعد وہاں نئے دور کا آغاز ہوگیا۔
شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کے سرحد پر باڑ لگانے والی پاک فوج کی ٹیم پر سرحد پارسے حملہ ہوا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد دہشتگرد ہلا ک ہو گئے ہیں۔
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گادچیرولی میں علیحدگی پسند گروپ کے حملے میں بھارتی فوج کے 16 کمانڈوز ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گادچیرولی میں علیحدگی پسند گروپ کے حملے میں بھارتی فوج کے 16 کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے مسلسل مطالبے پر چین نے اقوام متحدہ کی 1267 پابندی کمیٹی کی طرف سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رکاوٹ سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دے دیا۔
امریکہ نے کہا ہے کہ اسے اس بات کے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے۔
دنیا بھر میں یکم مئی کا دن مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایاجاتا ہے۔
امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا،جس میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے تہران میں کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم ابراہیم نے تہران میں کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
یمنی فورسز اور قبائل نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو ونزوئلا کی حمایت کرنے پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔