ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی کو قتل کردیا گیا۔
پاکستان میں راجن پور کے نواحی علاقہ بستی لاکھا کے قریب دو مسلح گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں شیراز میں سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔