اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے سعودی عرب کے جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے الزام میں گرفتار 11 ملزمان کی خفیہ سماعت کو عالمی معیار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم تھریسا مے کے بریگزٹ معاہدے کو تیسری مرتبہ کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے مزید 4 اور ایک اپوزیشن رہنما کو جنگی جرائم کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
بھارتی پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور موجودہ پارلیمان کی 33 فیصد اراکین پر فوجداری مقدمات قائم ہیں جن میں اکثریت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہے۔
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر سی) میں گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ایبولہ وائرس کی وبا ہولناک صورتحال اختیار کرچکی ہے جس میں اب تک 1000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور ان کی دو تہائی تعداد لقمہ اجل بھی بن چکی ہے۔
پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
غزہ میں وطن واپسی کے عظیم مظاہروں کا سلسلہ گذشتہ سال 30 مارچ سے شروع ہوا تھا ان مظاہروں میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 266 تک پہنچ گئی ہے۔
ایران کے جزیرہ کیش کو خلیج فارس کے نگين کے نام سے جانا جاتا ہے نوروز کے ایام میں اکثرمسافروں اور سیاحوں نے اس جزیرے کا رخ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے علاقہ خرم آباد کے کمر سیاہ پہاڑوں پر برفباری کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوان بھی بھارتی فوج کے خلاف مزاحمتی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں۔
افغانستان کے دو صوبوں ہلمند اور زابل میں افغان فورسز اور طالبان کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکار اور صوبہ بغلان میں 4 شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایران کے شہر شیراز میں دروازہ قرآن میں حالیہ سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میں تقریب منائی گئی۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ہوائی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کرتار پور راہداری سے متعلق اجلاس ملتوی کرنے کے فیصلے پر افسوس ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر دماوند میں شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے بعض مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ امدادی ٹیمں بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
چڑیا گھر کے ایک اہلکار نے سانپوں کے ساتھ دوستی کررکھی ہے یہ اہلکار سانپوں کو اپنے فرزند قراردیتا ہے اور سانپ بھی اس کے ساتھ اچھی رفتار سے پیش آتے ہیں۔
بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاک بھارت کے درمیان 2 اپریل کو ہونے والے مذاکرات مؤخر کردیئے ہیں اور کمیٹی کی تشکیل پر اعتراض کر کے پاکستان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے رواں برس کے نعرے کو مزاحمتی اقتصاد کا روح رواں قراردیا ہے۔
بھارت نے 27 فروری کو پاکستانی فضائیہ سے جھڑپ کے دوران گھبراہٹ میں اسرائیلی ساختہ میزائل داغ کراپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا۔
کینیڈا کے صوبے کیوبک میں مذہبی علامات سمجھی جانے والی اشیاء پہننے پر پابندی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، اس متنازع قانون سے حجاب پہننے والی مسلم خواتین نشانہ بنیں گی۔
صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچ گئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک جب کہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوجی بنکر کے قریب ہونے والے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
پاکستان میں شیخوپورہ علاقہ کے موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد ہلاک جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔