سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تیونس میں عرب وزراء خارجہ کےاجلاس میں اسرائیل کے بجائے ایران کو خطرہ قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب عرب ممالک کو ایران کے خلاف متحد کرنے کی ناکام اور مذموم کوشش جاری رکھےگا۔
صوبہ گلستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ گمیشان میں ہلال احمر کی طرف سے امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی ماموریت محدود اور مشخص ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ گلستان میں سیلاب کی صورتحال کی ہوائی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
قطر کے بادشاہ کل تیونس میں ہونے والے عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی مقامی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے درمیان فٹبال مقابلہ منعقد ہوا ۔ جس میں پرسپولیس نے صفر کے مقابلے ایک گول سے استقلال کو شکست دیدی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، معدن اور تجارت نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
طالبان کے افغان پولیس کی چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار جاں بحق جب کہ جوابی کارروائی میں 5 طالبان بھی مارے گئے۔
امریکی ائیرفورس نے ڈروگ چیوٹ سسٹم میں خرابی کی نشاندہی کے بعد حفاظتی انتظامات کے تحت بی ون بمبار طیاروں کا ایک بیڑا گرائونڈ کرنے کا حکم دیدیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ہمیں دہشت گردی کی علامات سے نہیں بلکہ وجوہات سے نبردآزما ہونے کی ضرورت ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں تعمیر کیے گئے دنیا کے پہلے عظیم الشان القرآن پارک کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی بس کے نزدیک ایک کار زوردار دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن کا پہلا نمبر ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جھنگ روڈ پر مسافر بس نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اسکول کی 6 طالبات اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔
اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی سمندروں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس سے عالمی تپش اور سمندروں میں رہنے والی حیات کو درپیش خطرات کے متعلق ماہرین کی تشویش بڑھی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد آئندہ ہفتے بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
ایران میں ہر سال نوروز کے ایام میں ایران کے مختلف علاقوں سے لوگ جزیرہ کیش پہنچتے ہیں جہاں وہ موسیقی کا پروگرام پیش کرتے ہیں۔
کشمیر میں کور کمانڈر رہنے والے بھارتی جرنیل نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایس پی آر نے ہائبرڈ وار میں بھارت کو شکست دی ہے۔
قلعہ چالشترصوبہ چہار محال بختیاری میں واقع ہے۔ نوروز کے ایام میں ملکی اور غیر ملکی سیاح اس قلعہ کو دیکھنے کے لئے حاضر ہوتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں دزفول کے علاقہ حمید آباد میں دریائے دز میں طغیانی آگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقنلاب اسلامی کے سربراہ نے صوبہ گلستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دوسری بار دورہ کیا ہے۔
پاکستان کے رہنما خورشہد شاہ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوجمہوری کہنا مناسب نہیں ہے درحقیقت یہ پرویز مشرف کے لوگ ہیں جو روپ بدل کر آئے ہیں اللہ تعالی سندھ اور پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے۔
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کل بغداد کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔