برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں جمعہ کو احتجاجی مہم کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔
پیرو کے دار الحکومت لیما میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافرہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔