فرانسیسی اخبار ٹریبون نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی داسو نے مصر کو رافائل 12 جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے خطاب کے ہمراہ حوزہ علمیہ میں کتاب سال کا بیسواں سمینارمنعقد ہوا۔ جس میں ممتاز افراد کو جوائز سے نوازا گيا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دنیا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ناکام ہورہی ہے۔
امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے پاکستانی حکام سے افغان جنگ کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرنے پر مفت تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کی پیشکش کردی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی کی موجودگی میں ملک بھر کے اعلی قضات کا اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یورپی ایرو اسپیس کمپنی کے سربراہ ٹام اینڈرز نے خبردار کیا ہے کہ بغیر معاہدے کے بریگزٹ (نو ڈیل بریگزٹ ) سے وہ برطانیہ کے خلاف انتہائی نقصان دہ فیصلے لینے پر مجبور ہوجائیں گے۔
آج تہران کا موسم ہوائی آلودگی کی شدت کی وجہ سے حساس گروہوں کے لئے مزید نقصان دہ قراردیا گیا۔
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت گولی سے بات کرے گا تو اسے گولی سے ہی جواب دیا جائے گا۔
وینزویلا میں قانونی صدر مادورو کے خلاف بغاوت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 علیحدگی پسند جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف گامزن رہنے میں ایرانی عوام کے اہم کردارکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی براہ راست اور وسیع پیمانے پر نقش آفرینی کے بغیر انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف بڑھنا ممکن نہیں ہے۔
میکسیکومیں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پرعراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج کل تازہ ترین فوجی مشقیں انجام دے گی ، جس میں جدید ترین ہتھیاروں کو آزمایا جائےگا۔
روسی ڈوما نے ونزوئلا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ، مادرو کو ونزوئلا کا قانونی صدر سمجھتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جبکہ گرمی کا تقریباً 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
وینزویلا کے صدر مادورو نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں موجود امریکہ کے تمام سفارتی عملے کو 72 گھنٹے کے اندر وینزویلا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
چین میں گزشتہ سال 57 کروڑصارفین نے موبائل کے ذریعے مختلف اشیا کی خریداری کی ادائیگی کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ آف دا یونین خطاب اس لیےمنسوخ کیا گیا ہے کیونکہ نینسی پلوسی حقیقت سننا نہیں چاہتیں۔
جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس یانگ سونگ تائی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے الزامات پرگرفتار کر لیا گیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نجی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔