متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ زاید بن النہیان آج پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے کہا ہے کہ بحر کیسپئن میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں عنقریب منعقد ہوں گی۔