پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن ہندوستان نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت پیش نہیں کئے ہندوستان کو فرضی اور مصنوعی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک اور بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمدی گۂپائیگانی نے طلاب اور فضلاء کے نمائندوں کے ایک اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ قم میں دشمن کے نفوذ کا بہت بڑا خطرہ ہے حوزہ علمیہ قم دنیائے اسلام کا بہت بڑا حوزہ ہے ۔