شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر
مقاومت نے شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر جاری کی ہیں۔
مقاومت نے شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر جاری کی ہیں۔
جب اسرائیل نے حزب اللہ کو غزہ کے مسئلے میں مداخلت نہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تو اسی خاص تاریخی لمحے میں، سید حسن نصر اللہ نے تنظیم پر ہدف کو ترجیح دی۔
اردن کے عوام نے ملک کے دارالحکومت میں مظاہرے کر کے ایک بار پھر فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ سے متلعق ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت پر زور دیا۔
لبنان کے وزیر اعظم نے امریکہ سے اسرائیل پر انخلاء کے لئے دباو ڈالنے کا مطالبہ کیا۔
ایرانی فوج ہفتے کے روز ملک کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بڑے پیمانے پر "ذوالفقار" مشقوں کا آغاز کرے گی۔
عراق کے صوبہ ذی قار میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ کی گئی۔
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت کل 6 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 602 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کیا جائے گا۔
یمن کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اس ملک کے مفتی اعظم کی سربراہی میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے صنعا سے بیروت کے لیے روانہ ہوا۔
شہید مقاومت سید حسن نصرا اللہ کے صاحبزادے نے اپنے والد کی نماز جنازہ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف الحسینی کے حالات زندگی پر تسلیم رضا خان کی کاوش "سفیر نور" کا اردو سے فارسی میں ترجمہ کیا گیا ہے جس کا مقصد فارسی قارئین کو شہید کی زندگی سے متعارف کرانا ہے۔
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے کارون پاور پلانٹ کی تعمیر کو روکنے میں ناکام رہا، جب کہ ایران دشمنوں کی سازشوں کے باوجود اپنی پرامن جوہری سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
لبنان کی حزب اللہ اپنے سابق رہنما سید حسن نصراللہ کی اسرائیلی فضائی حملے میں شہادت کے تقریباً پانچ ماہ بعد اتوار کو انہیں نہایت شاندار اور پرشکوہ اہتمام کے ساتھ الوداع کہے گی۔
تہران کے امام جمعہ نے سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی مناسبت سے کہا: شہید مقاومت ملت اسلامیہ کے لئے عزت و سربلندی کے پیامبر تھے۔
ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ شام پر قبضے کے ردعمل میں نئی مزاحمت جنم لے گی۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ مقاومت کو نقصان پہنچانے کی امریکی اور صہیونی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں نے دفاعی مشقوں میں حصہ لیا۔
اسرائیلی کابینہ نے تل ابیب میں تین بسوں میں دھماکے کے بعد اسرائیل کی داخلی سلامتی ایجنسی شین بٹ کے ڈائریکٹر رونن بار کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے
حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کی تدفین کے موقع پر پاکستانی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے تعزیتی تقریبات ہوں گی۔
صدر مسعود پزشکیان کی موجودگی میں تہران میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے برقی گاڑیوں کی پہلی کھیپ کی رونمائی کی گئی۔
حسینیہ بلتستانیہ قم میں پاکستانی معروف عالم دین شیخ نوروز علی نجفی کی چوتھی برسی پر مجلس ترحیم ہوئی جس سے آیت اللہ عباس رئیسی نے خطاب کیا۔
تل ابیب میں بسوں میں دھماکے کے بعد صہیونی وزیراعظم نے مغربی کنارے میں فلسطینی آبادیوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے۔
تل ابیب میں تین بسوں میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد ٹرین سروس کو بھی معطل کیا گیا ہے۔
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔
ایران نے سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بیان کو جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔