ایران کا ڈیٹرنس پاور دشمن کو جارحیت سے روکنے کا موثر ترین ذریعہ
اسلامی جمہوری ایران کی دفاعی شعبے میں ترقی نے دشمن کو ملک کے خلاف جارحیت سے روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اسلامی جمہوری ایران کی دفاعی شعبے میں ترقی نے دشمن کو ملک کے خلاف جارحیت سے روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے مسلسل دشمنانہ اقدامات اور بار بار انخلا کے احکامات غزہ کی پٹی میں امداد کی ترسیل میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں۔
یزد، اربعین حسینی کے لئے جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آنے کے بعد شہید بہشتی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے بارے میں اپڈیٹ جاری ہوگیا۔
صوبہ یزد کے فارنزک ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ دہشیر روڈ پر پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں شہید ہونے والے 28 میں سے 17 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مجوزہ وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے بدھ کو ملک کی پارلیمنٹ کا آخری اجلاس ہوا جس میں صدر کی کابینہ کے تمام مجوزہ وزراء نے پارلیمنٹ سے کا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ یزد حادثے میں شہید ہونے والوں کی میتیں جتنی جلدی ممکن ہوا واپس بھیجیں گے۔
سربراہ حوزہ علمیہ یزد نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے دہشیر میں پاکستانی زائرین کے بس حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایرانی صوبہ یزد کے گورنر نے کچھ ہر دیر پہلے بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔
ایرانی صوبہ یزد کے شہید بہشتی ہسپتال کےشعبہ تعلقات عامہ نے آگاہ کیا ہے کہ دہشیر تفت روڈ پر بس حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانی زائرین میں سے سات زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ اور یزد شہر کے امام جمعہ نے آج بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔
گزشتہ رات پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس ایران کے صوبہ یزد میں دہشیر روڈ پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 28 زائر شہید اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بس حادثے میں پاکستانی زائرین کی شہادت اور زخمی ہونے پر لواحقین اور حکومت پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
ایرانی نائب صدر جناب ڈاکٹر عارف نے صوبۂ یزد کے گورنر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے پاکستانی زائرین کی بس الٹنے کے حادثے میں زخمیوں کی تازہ ترین حالت کے بارے میں دریافت کیا ہے۔
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے کی وجہ فنی خرابی تھی۔
عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز نے ایک بار پھر بندرگاہ ام الرشراش کے ایک حساس اور اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ وقت ہمارے ہاتھ میں ہے اور شہید ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کی مدت طویل ہوسکتی ہے لیکن فی الحال صہیونیوں کو عدم توازن اور خوف کی حالت میں رہنا چاہیے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے المناک حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اربعین حسینی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سے شیعیان اہل بیت ع نے حاضری دی۔
ہر سال لاکھوں زائرین (معمولا 20 ملین سے زیادہ) اربعین واک میں شرکت کرتے ہیں، جو کہ نجف سے کربلا تک تقریباً 80 کلومیٹر پر محیط ہے، یہ جگہ کرہ ارض کی سب سے بابرکت اور مقدس سرزمین ہے۔
پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک بس یزد میں دہشیر چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی۔
امریکی وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں مصر کے صدر نے غزہ جنگ کے خاتمے پر زور دیا۔
حماس نے امریکی صدر کے صیہونی رجیم کے بارے جانبدارانہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کے لیے غزہ میں مزید جرائم کے ارتکاب کے لیے امریکہ کی طرف سے ہری جھنڈی قرار دیا۔
سعودی عرب میں ایک شیعہ شہری کو بے بنیاد الزام میں پھانسی دیے جانے پر ایک یورپی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سعودی عدالتی نظام پر تنقید کی۔
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
سکاٹ لینڈ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ کے تنازع میں "امن کی طرف حقیقی پیش رفت" نہیں ہو جاتی تب تک وہ صہیونی سفیروں کے ساتھ ملاقاتیں نہیں کرے گی۔