پاکستانی قافلے زائرین اربعین حسینی کے لئے خصوصی طور پر مقامی روٹیاں پکانے لگے+ویڈیو
میرجاوه بارڈر پر جذبہ خدمت سے سرشار پاکستانی زائرین کے قافلوں نے مقامی روٹیاں پکانا شروع کر دیں۔
میرجاوه بارڈر پر جذبہ خدمت سے سرشار پاکستانی زائرین کے قافلوں نے مقامی روٹیاں پکانا شروع کر دیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اپنی حاکمیت اور سالمیت کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
ایرانی صوبہ ہرمزگان کے اہل سنت برادران اربعین حسینی کے موقع پر اہل تشیع کے ساتھ اربعین واک میں شامل ہوکر امام حسین علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کررہے ہیں۔
علی باقری نے اٹلی کے وزیرخارجہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران غزہ پر صہیونی جارحیت بند کرنے کی کوششوں جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے دفاع کے لئے جوابی اقدام کرے گا۔
اگر عورت کے ساتھ نہ جانے کی وجہ یہ ہو کہ وہ مشی اربعین پر اعتقاد نہیں رکھتی تو یہ کوئی معقول وجہ نہیں ہے اور اس صورت میں مرد کو بیوی کی رضامندی حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
برطانوی وزیراعظم نے ایرانی صدر پزشکیان سے ٹیلفونک رابطہ کرکے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
صدر پزشکیان نے جرمنی کے چانسلر اولاف شولتز کے ساتھ ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران یورپی ممالک کے ساتھ باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔
ایام اربعین میں گرم موسم کے پیش نظر ضعیف العمر افراد اور بزرگوں کے لئے حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت بہت ضروری ہے۔