مجمع التقریب بین المذاہب کےسکریٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹرحمیدشہریاری اورایران کی مجلس خبرگان کےاہلسنت رکن مولوی نذیراحمدسلامی اعلی سطح کےوفدکےساتھ پاکستان کے دورے پر ہیں،جن سےکل رات امتِ واحدہ پاکستان کےوفدنےملاقات کی۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے آئی جی نے پاکستانی فورسز پر حملوں اضآفہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان ستان میں طالبان کی حکومت کےبعد صوبے میں پاکستانی فورسزپرحملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات علی باقری کنی نے انریکا مورا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نےمغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے ہمارے گھر کی دہلیز پر جارحانہ رویہ اپنایا، تو بھرپور جوابی وار کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں انریکا مورا کے ذریعہ ایران اور امریکہ کے درمیان متن کا غیر رسمی تبادلہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ہاتھوں شہید سلیمانی کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا قتل ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تعزیری ادارے کے سربراہ احمد اصانلونے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور نامہ نگآروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پرحملہ کرکے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔
امریکی شہرنیویارک میں کورونا سے متاثربچوں کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں چارگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے افغانستان کےالیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا ہے۔
کراچی کے علاقہ پیر آباد بنارس کے قریب گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جب کہ پولیس اہلکار سمیت دو زخمی ہو گئے۔
آج بروز پیر ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اورگروپ 1+4 کے درمیان ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کا آغاز ہوگا۔ ان مذاکرات میں ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمہ اور مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کو یقینی بنانے کے بارے میں تبادلہ خيال کیا جائےگا۔