اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 13 افراد کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہارنے پر بھارتی وزیر خارجہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کے سولہویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں تہران کے بقیۃ اللہ میڈیکل اسپتال میں نرس ڈے کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور اس کی بیوی سمیت 13 اہلکار ہلاک اور 1 شدید زخمی ہوگيا ہے۔ ۔
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے، ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت بھی اہلیہ سمیت سوار تھے۔
مقبوضہ فلسطین میں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے استشہادی حملے میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا ہے۔
پاکستانی بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آسٹریلیا کے ٹی وی نے اپنے ایک گھنٹے کے پروگرام میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان پر شدید حملہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ایک وحشی ، بے رحم لیکن کمزور مجرم ہے جو خکشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہے۔
آسٹریلیا نے بھی امریکہ کی تقلید اور پیروی کرتے ہوئے بیجنگ میں ہونے والے ونٹراولمپکس2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنہا افغانتسان کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا البتہ ہم ملکر مشکلات کو دور کرسکتے ہیں۔