ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نےایران اور گروپ 1+4 کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پختہ عزم اور سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضر ہوا ہے۔
پاکستان میں محکمہ صحت سندھ نے اومیکرون ویرینٹ کے پہلے کیس کے بارے میں بتایا کہ کراچی میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا مشتبہ کیس ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔
ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کی موجودگي میں مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا آغازہوگيا ہے ایرانی وفد کی قیادت اعلی مذاکرات اور ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری کنی کررہے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 15 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے.
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے قبل روس اور چین کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔
دفاع مقدس کے تازہ تلاش شدہ 58 شہیدوں کی لاشوں اور باقیات کو شلمچہ سرحد سے ایران واپس پہنچا دیا گیا ہے۔
پاکستانی حکومت اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان امن مذاکرات کا عمل جاری ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی حکومت نے دہشت گرد تنظیم کے درجنوں قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی آج ویانا میں مذاکراتی رابطہ کار انریکہ مورا اور روس و چین کے نمائندوں سے دوجانبہ اور چند جانبہ سطح پر ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دوسری طرف سے مذاکرات میں پیشرفت کے سلسلے میں کوئی تعمیری تجاویز موصول نہیں ہوئی ہیں ۔