سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری جنگ میں ایرانی ذرائع ابلاغ کے فرنٹ لائن پر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے اندر امید پیدا کرنا ہمارا فریضہ ہے۔
اس ویڈیو میں غزہ سے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے بارے میں رپورٹ پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے۔
انڈونیشیا میں سیلفی لینے کی کوشش کے دوران کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی رہنماں کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں و درخواستوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی و فضائی حملوں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جوابی کارروائی ميں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کے وقت فلسطینی تکبیریں اور اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اس رپورٹ میں تبریز کے " اسپرہ خون " گاؤں میں پھولوں کے کھیت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور نون لیگ کے رہنما شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور جامعہ الازہر کے شیخ احمد طیب کے ساتھ ٹیلیفون پرفلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن قراردیتے ہوئے کہا ہے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک خطے میں امن و سلامتی اور استحکام ممکن نہیں ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔