غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی بمباری اور میزائل حملوں کے نتیجے میں اب تک 83 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی تنظیموں نےجوابی کارروائی میں غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر 1500 سے زائد راکٹ داغے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلےميں میڈرڈ پہنچ گئے ہیں۔
اس رپورٹ میں اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر فلسطینیوں کے سیکڑوں راکٹوں کی بارش کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
فلسطینی مسلمانوں نے نماز عید سعید فطر کو مسجد الاقصی میں مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کیا۔
تہران میں حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسنی میں نماز عید فطرطبی دستورات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں طبی دستورات کی رعایت اور سماجی فاصلوں کے ساتھ آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی ۔
اس رپورٹ میں ایران کے شہر بجنورد میں ماہ شوال اور عید فطر کا چاند دیکھنے والی ٹیموں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
کابل میں سید الشہداء مدرسہ پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف قم کے مدرسہ حجتیہ میں افغانی طلاب نے اجتماع کیا جس میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظءار کیا گيا۔
جاپان نے کورونا خدشات کے پیش نظر پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں اپنی مشکلات کو حل کیا ہے، امریکہ کی افغانستان کو درپیش مشکلات پر کوئی توجہ نہیں ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگي طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں اب تک 65 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 14 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں۔