فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندے نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف فنسطین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کے پیش نظر یورپ کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو محدود کرنا چاہیے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 652 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 38 ہزار 280 ہو چکی ہے۔
صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 54 لاکھ 28 ہزار 596 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 33 ہزار 778 ہو گئیں۔
چین نے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے میں 14ممالک کو اپنے ساتھ ملا کر امریکہ کو سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ اور عراقی فضائيہ کے سربراہان نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر نیوز کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکہ کے نومنتخب صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اس تصویری رپورٹ میں مصر میں جدید کشف شدہ تابوتوں کی رونمائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں جاری انتشار کے باعث واشنگٹن کے دنیا کی بڑی طاقتوں روس اور چین سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے اورعرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کے بعد اس دباؤ میں مزيد اضافہ ہوگیا ہے۔
امریکہ میں کورونا کیسز بڑھنے کی رفتار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، گذشتہ 7 روز کے اندر 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے۔
سحر نیٹ ورک کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور سحر اردو چینل کے ڈائریکٹر داؤد اسکندری نے مہر کے ساتھ گفتگو میں گذشتہ ایک سال میں اس نیٹ ورک کے پروگراموں کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کے سلسلے میں تشریح کی ۔