امریکی وزارت دفاع پینٹاگن نے اپنے حکام کو متنبہ کیا ہے ایران نے میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
امریکہ میں 59 ویں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اب تک کے ایگزیٹ پولز میں جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے نویں فدائیان حریم ولایت ہوائی مشقوں کا آخری دن میں اپنی شاندار مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرانس میں مقدسات کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: فرانسیسی حکومت نے مسلط کردہ جنگ کے دوران صدام جیسے بھیڑیئے کو مدد فراہم کی تھی۔
امریکی فیڈرل بورڈ آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) نے منگل کے روز ہونے والے امریکی صدر کے انتخاب کے موقع پر ریاست اوریگون کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے شہر پورٹ لینڈ میں مسلح تصادم کا انتباہ جاری کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہزاروں مسلمانوں نے سڑکوں پر آکر فرانس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک کو محدود کرنے کانیا پلان جاری کیا ہے۔
آسٹریا کے وزیر داخلہ کا نے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد ، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا حامی تھا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک کو محدود کرنے کانیا پلان جاری کیا ہے۔
ایران کے شہر قزوین میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے نئے جوان جوڑوں میں جہیز کے 300 عدد وسائل تقسیم کئے گئے۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ سے کم سے کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا جہاں جو بائیڈن کامیاب ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کو مغربی ممالک کی ظلمانی ذات کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ وہ مصر کا فرعون ہے جو دوسرے ممالک میں مداخلت کرکے جنگ و جدال اور فتنہ برپا کرتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔