امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی واضح ہونے کے باجود امریکی صدر ٹرمپ شکست تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ اس سے قبل دونوں امیدوارصدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات ایکدوسرے پرعائد کرچکے ہیں۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مغربی ثقافت کے فروغ کے لئے قوانين ميں نرمی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غير شادی شدہ اور نامحرم جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے اور ممنوعہ مشروب پینے کی اجازت ہوگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کو ٹرمپ کی غلطیوں کی تلافی کرنا پڑے گی اور ایران کی نظر جو بائيڈن کے عملی اقدامات پر رہےگی۔
امریکہ کے بعض شہروں کی سڑکوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو ہیلی کاپٹروں کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں غیر رسمی کامیابی اور فتح کے بعد جوبائيڈن نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب امریکیوں کے صدر ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کرکے امریکی جمہوریت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 43 ہزار 257 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 1 لاکھ 82 ہزار 818 ہو چکی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔
تہران کے جنوب مغرب میں پولیس کے سرچ کتوں کے ذریعہ منشیات کی نشاندہی کے منصوبے پر عمل درآمد آغاز ہوگيا ہے۔
فصل خزاں کو سال کی متفاوت فصل کے نام سے جانا جاتا ہے اس فصل میں باغات مختلف رنگوں کی نمائش پیش کرتے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 2 لاکھ 63 ہزار 740 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 56 ہزار 352 ہو گئی ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں جیت اور کامیابی کے لئے اربوں ڈالر صرف کئے جو سب ضائع اور برباد ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں موسیقی کی تقریب کے دوران 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور نکاراگوئہ کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی۔