ویڈیو بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب ہسپتال آیا تو اچھا محسوس نہیں کر رہا تھا لیکن اب خود کو پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بہت جلد واپس آئیں گے اور جہاں سے انتخابی مہم کا آغاز کیا تھا اسے ختم کرنے کے منتظر ہیں، کورونا سے
اٹلی کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی مظاہرین نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ تل ابیب میں مظاہروں کے نتیجے میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
اگرچہ اس سال کورونا وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ اور غیر ملکیوں کے عراق کے سفر پر پابندی کے باعث سیدالشہداء کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ میں غیر ملکی شیعہ شرکت نہیں کرسکتے لیکن عراقی شیعوں نے بصرہ ، ناصریہ اور سماوہ سے کربلا تک پیدل مارچ شروع کر
سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر کے انتقال کے بعد کویت کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے کویت کا دورہ کیا اور نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
فرانس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث درجنوں افراد لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہیں اور ہسپتال سے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
بھارتی ریاست کیریلہ میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقہ نگورنو کاراباغ میں جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے۔
امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔
سعودی حکومت نے عمرہ اور زیارت پر عائد پابندی ختم کردی آج سے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا۔
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف نے بحرین کا دورہ کیا اور منامہ میں بحرین کے اعلیٰ سکیورٹی عہدے داروں سے بات چیت کی ہے۔
بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں جعلی مقابلے میں شہید کیے گئے تین نوجوانوں کی قبر کشائی کے بعد ان کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کردیے گئے۔