پاکستان میں آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر رہبر معظم ، ایرانی عوام اور عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 82 ہزار 287 ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1717 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکہ کی ریاست ڈکوٹا میں ایئر فورس کے بیس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کیا۔
امریکہ میں قید سے آزاد ہونے کے بعد ایرانی سائنسداں اور شریف یونیورسٹی کے پروفیسر سیروس عسکری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں حضرت امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کے جذبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امام خمینی (رہ) درحقیقت تحول، انقلاب اور تبدیلی کے امام ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی فوج کے ذریعہ احتجاجی مظاہروں کو کچل دیں گے۔
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی (رہ) کی دینی اور سیاسی شخصیت کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) ایک عظیم اور مقتدر رہبر ہیں جنھوں نے انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سامراجی طاقتوں کو لرزہ بر اندام کردیا۔
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں حضرت امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کے جذبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کا جذبہ اسلامی تحریک سے شروع نہیں ہوا بلکہ ان کے اندر یہ جذبہ پہلے سے موجود تھا۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کا تیسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے بہیمانہ قتل کے ایک ہفتے بعد بھی پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اورامریکی حکومت کے ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج کا سلسلہ یورپ تک پھیل گیا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم کے محلہ یخچال قاضی میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخی گھر واقع ہے یہ گھر سوسال پرانا ہے اس سادہ گھر کو خود حضرت امام خمینی (رہ) نے خریدا تھا۔ ادھر مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کا حجرہ بھی تاریخی یادگار بن گیا ہے۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس سمیت درجنوں شہروں میں امریکی حکومت اور پولیس کی بربریت کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر برائے انسانی آبادکاری و خصوصی ترقی اور پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر غلام مرتضی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔
ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد اور 15 خرداد کے قیام کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ، جس سے تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے خطاب کیا۔
امریکہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکہ کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا ہے۔
امریکی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگئے ہیں۔
چین اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ریکاڈنگ میں انکشاف ہوا ہے کہ چین نے ڈبلیو ایچ او سے کورونا وائرس سے متعلق معلومات کو مخفی رکھا ہے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کی مناسبت سے مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام امام خمینیؒ نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔