یورپی یونین کے وزیرخارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ چین عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کی جگہ لے رہا ہے اور عالمی سطح پر امریکی کردار ختم ہورہا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ریڈیو النور کے ساتھ گفتگو میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ سے جنوب لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکہ کی براہ راست موجودگي اس کے اتحادیوں کی کمزوری کی دلیل ہے۔