اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کے بحران کا حل فوجی نہیں ہے بلکہ اسٹاک ہوم معاہدے پر گہری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان نے فرانس کے ڈاکٹروں کی سرحد بغیر ٹیم کی مدد قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے تفتان کی سرحد پر حکومت کی جانب سے ناقص کارکردگی اور بروقت انتظامات نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ایران سمیت بیرون ملک جانے اور آنے والے مسافروں کی تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
حرم رضوی کے سفیروں نے حرم رضوی کے پرچم کے ہمراہ میلاد اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا بیماروں کی عیادت کی۔
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس سے متعلق نئے قوانین متعارف کرا تے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مشتبہ مریض کی اطلاع وزرات صحت کو نہ دینے پر10ہزار سے 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
فرانس کے وزیراعظم ایڈ فلپ نے فرانس بھر میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایران کے شہر آبادان میں نوروز کی چہل پہل خلوت میں بدل گئی ہے اکثر لوگ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے گھر ميں قیام پذیر ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ملیریا کی دوا کلورو کوئین فاسفیٹ کے کورونا وائرس کے علاج میں بہترین ثابت ہونے کے دعوے پر امریکی جوڑے نے یہ دوا استعمال کرلی جس کے نتیجے میں شوہر ہلاک ہوگیا جبکہ بیوی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کے پانچویں دن دارالحکومت تہران کے اصلی مراکز میں سناٹا چھایا ہوا ہے اور لوگ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے گھروں میں قیام پذیر ہیں۔
قم میں کورونا وائرس کے پھیلنے اور حکام کی طرف سے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کے بعد قم کی سڑکوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں پھنسے بھارتی زائرین نے بھارتی حکومت کی غیر ذمہ دارانہ رفتار، غفلت اور غیر انسانی سلوک پر برہمی اور افسوس کا اظہار اورکورونا وائرس کی مشکلات کے باوجود ایرانی حکومت کے اقدامات اور خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نےافغانستان کے لیے امریکی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کےنئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کوروناو آئرس کے پیش نظر دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کی وزارت ریلوے نے آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کے آپریشن کو 14 روز کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے شہر یاسوج میں بہار کے آغاز پر برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
پاکستانی پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران بلاجوازگھروں سے نکلنے والے شہیروں کوسزاکے طور پرمرغا بنادیا۔
اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک روز میں مزید 600 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد6000 سے زائد ہوگئی ہے۔
ایران کے صوبہ یزد میں داخل ہونے کے ایک راستے کے علاوہ تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے یزد کے واحد کھلے راستے پر مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکے سابق وزیر عمر عبداللّٰہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ گیلان کے تاریخی شہر ماسولہ کے مجازی سفر کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
اس رپورٹ میں قم کے اطراف کے پہاڑوں پر برف باری کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔