اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کی تقریب پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حادثے کے شہیدوں اور زخمیوں کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغان حکومت پر طالبان کے کنٹرول کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: معاشرے میں صحت و سلامتی میں مددگارعمل نیکی ہے اور عوام کو صحت سے متعلقہ حکام کی دستورات پر عمل کرنا چاہیے۔
بھارت میں جوئے کے عادی سفاک باپ نے اپنی تین بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر بیدردی کے ساتھ قتل کر دیا۔
عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر ہیملمن نے کیںیڈا کے سی بی سی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ ميں ایران کا صحت کا نظام بڑا قوی اور منظم نظام ہے اور میں پی ایچ سی امکانات کو دیکھ کر حیران رہ گيا ہوں۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سڑکوں اور عمومی جگہوں پر جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شہید عبدالعلی مزاری کی برسی اور مجلس ترحیم کے موقع پر ہونے والی سرکاری تقریب میں خود کش حملے کے نتیجے میں 27 افراد شہید ہوگئےجبکہ سابق صد حامد کرزای اور عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ولیعصر (عج) روڈ پر کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
تیونس میں امریکی سفارت خانے میں موٹر سائیکل سوار شخص نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامے ہونے پر خود کو پولیس چیک پوسٹ پر زوردار دھماکے سے اُڑالیا۔
کورونا وائرس کے پھیلنے اور ماسک کی ضرورت کے پیش نظر حسین خانی اور سلیمانی خاندانوں نے ماسک کی مفت تیاری اور تقسیم کا کام شروع کردیا ہے۔
کورونا وائرس نے امریکیوں پر بھی اپنا رعب و دبدبہ قائم کردیا ہے جس کے نتیجے میں امریکہ کی معیشت کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
برطانوی عدالت نے ابو ظہبی کے ولیعہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم محمد بن راشد المکتوم کو اپنی اہلیہ شہزادی حیا کو ڈرانے دھمکانے اور اپنی دو بیٹیوں کو اغوا کرانے کے کیس میں مجرم قراردیدیا ہے۔
روس کے صدر پوتین اور ترک صدر طیب اردوغان نے باہمی ملاقات میں شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
قم میں جو افراد کورونا وائرس کے نتیجے میں مرحوم ہوجاتے ہیں انھیں قبرستان بہشت معصومہ (ع) میں مخصوص جگہ دفن کیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مجمع تقریب المذاہب کے بین الاقوامی امور کے سربراہ شیخ الاسلام کے انقتال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
تہران میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد تہران کے بازار میں گذشتہ سال جیسی چہل پہل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بعض لوگ طبی امور کی رعایت کرکے بازار سے ضروری اشیاء کی خرید میں مشغول ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور سپاہ کی جدید جنگی یونٹوں نے قم میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
کورونا وائرس یورپی ملکوں میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ اٹلی میں ایک ہی روز میں 41 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے امور میں امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ کورونا وائرس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے بھارت میں مسلمان خواتین اور بچوں کو زندہ دفنانے اور نہتے مسلمانوں پر بہیمانہ اور وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارتی حکومت نے صہیونیوں کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کی تو اسے سیاہ دن دیکھنا پڑیں گے۔
یمنی فورس نے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں کی حمایت کے بارے میں پرخلوص بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شیئر بھی کردیا ہے۔
ایرانی وزير خارجہ کے سابق مشیر اور مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ مرحوم حسین شیخ الاسلام کا کوروناو ائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال ہوگيا۔