اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے باکو ميں آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
باکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں آذربائیجان کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی کابینہ کے ارکان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
چلی کے صدر سباسٹن پینرا کا کہنا ہے کہ چلی کی موجودہ صورتحال جنگ جیسی ہے چلی میں حکومت مخکلف مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسر اقتدار حکومت نے 2 سے زائد بچوں والے افراد کو سرکاری ملازمت محروم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ نے ایک بریگيڈ فوج لتھوانیا میں تعینات کی ہے جس کے بعد روس نے ایک بار پھر اپنے ایس 400 دفاعی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ بھارت نے امریکی سفارتکاروں کو کشمیر کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے۔
سنگاپور میں ولوکاپٹر کمپنی کی پہلی ہوائی ٹیکسی نے سنگا پور کے آسمان میں پرواز کی۔
پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیریوں پر ظلم کا بدلہ لینے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوجان سے مارنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ترکی اور روس نے شمالی شام ميں ترک سرحد سے 10 کلومیٹر اندر مشترکہ فوجی گشت اور شام کی ارضي سالمیت پر اتفاق کرلیا ہے۔
لبنان کے ایک شہری نے شکاری بندوق کے ذرائع آج صبح اسرائیل کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا۔
مرحوم حجۃ الاسلام مصطفی آژینی اربعین کے پیدل مارچ میں شرکت کے بعد خرم شہر روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ان کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
شہروں کی سمت مہاجرت اور شہر نشینی کی وجہ سے شہروں کی قدیم اور سنتی معماری کو زبردست نقصان پہنچا ہے ہمدان شہر کے قدیمی محلوں ميں پرانے گھروں کے آثار جگہ جگہ دیکھے جاسکتے ہیں۔
برطانوی علاقے اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور پولیس نے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستانی عدالت نے مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اورعراق کے وزير خارجہ محمد علی حکیم نے باکو میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کا آغازہوگیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق کے اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
شام کے صدربشار اسد نے محاذ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور صوبہ ادلب میں شامی فوج کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر ڈیروہ اسماعیل خان میں وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ۔
دواؤں کی اسمگلنگ اور دلالی میں ملوث 13 اہم افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فیس بک کے بانی و مالک مارک زکر برگ کو صر ف منگل کے روز 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ بھارتی حکومت نے میڈیاکویرغمال بنارکھا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کےحقائق کیسے معلوم ہوں گے،بھارت کے زیرانتظام کشمیردنیاکاخطرناک ترین حصہ بن چکا ہے۔
چین کے تجارتی ادارے آئندہ پانچ سال میں پاکستان میں اقتصادی راہداری منصوبہ " سی پیک" کے تحت پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔