بنگلہ دیش میں گستاخانہ مواد پر مبنی ایک فیس بک پوسٹ کیخلاف احتجاج کے دوران پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
چلی میں پُر تشدد مظاہروں کے دوران ایک سپر اسٹور میں لوٹ مار کی گئی اور پھر اسے نذر آتش کردیا گیا جس کے باعث 3 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
مصری ماہرین نے کم سے کم 100 سال بعد پہلی بار بہت بڑی تعداد میں انتہائی اچھی حالت میں 3 ہزار سال پرانے تابوت دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بندر عباس کے غریب محلوں میں اربعین اور چہلم کے دن نذری غذا تقسیم کی گئی ان محلوں میں نخل، پیر مرد ، کوی گنلستان اور مینائي محلے شامل ہیں۔
بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی وزارت خارجہ نے پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
اس ویڈیو میں کربلائے معلی میں اربعین کی شب میں رحمت کی بارش کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے یورپی یونین کو ایک ساتھ ہی تین متضاد خطوط ارسال کیے ہیں جن میں سے ایک ڈیل کی حمایت، دوسرا مخالفت اور تیسرا غیر دستخط شدہ ہے۔
ایئر ایمرجنسی کے اہلکاروں نے مہران سے 17 بیمار زائرین اربعین کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ایلام منتقل کیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی اور ایرانی چیمبر آف کامرس کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
شام میں دریائے فرات کے شمالی علاقے تل ابیض میں ترک فوج اور کردملیشیا کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی ہلاک ہوگیا۔
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی فوج کو ناقابل برداشت نقصان پہنچائیں گے۔
تہران میں مرحوم حسین دہلوی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔
عراق میں حسینی چہلم و اربعین میں شرکت کرنے کے بعد زائرین ایران کی شلمچہ سرحد سے ملک میں داخل ہورہے ہیں۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔
روس نے امریکہ کو بے اعتبار بنانے کے لئے امریکہ سے اقوام متحدہ کے دفتر کو یورپ منتقل کرنے کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔
ناگالینڈ کی حسینیہ مس کوہیما نے نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کی کے دعوت کے سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی ملاقات وزیر اعظم نریندر مودی سے ہوئی تو وہ ان کی توجہ گائے کے بجائے خواتین کے امور پر دلانے کی کوشش کریں گی۔
عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان ےک بہتر ساتھیوں کا چہلم اختتا پذیر ہوگیا اور حسینی زائرین سرخرو اور سرافراز ہوگئے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں علامہ اقبال ایئر پورٹ پر تعینات کسٹم حکام نے نشہ آور گولیاں اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ایران کے شہر اصفہان میں جہلم کی مناسبت سے امامزادہ کرم شاہ میں تعزیہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
عراق کے مقدس شہر کربلا معلی میں بین الحرمین میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر اور وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عراق میں اربعین کا عظيم الشان پیدل مارچ قیام عاشورا کی اطلاع رسانی کا مضبوط اور مستحکم مرکز ہے۔
پاکستان کے وزير اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کی اولادیں استحکام پاکستان کی منزل کے حصول میں روڑے اٹکا رہی ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاول پور کی تحصیل احمد پو شرقیہ میں ایک شخص نے اپنی بھانجی کے ساتھ ابو بکر کے ناجائز تعلقات کی بنا پر ابو بکر کی ماں کو اغوا کرنے کے بعد جنسی زیادتی کان شانہ بنادیا۔