اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ لبنانی نژاد امریکی جاسوس نزار زکا کو لبنانی صدر میشل عون کی سفارش اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی تائيد کے بعد رہاکردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ لبنانی نژاد امریکی جاسوس زکا نزار کو لبنانی صدر میشل عون کی سفارش اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی تائيد کے بعد رہاکردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین رواں ہفتہ قرقیزستان میں ملاقات کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین رواں ہفتہ قرقیزستان میں ملاقات کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی اکثریت نے اسد اللہ عباسی کو ایرانی پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کا ترجمان منتخب کرلیا ہے۔
یمن کی فراری حکومت کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
امریکہ کے شہر منہٹن میں ہیلی کاپٹر مکان کی چھت سے ٹکرا زمین بوس ہوگیا اس حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔
برطانوی پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے صحافیوں سے گفتگومیں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل اور اس کے بارے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کو مذاکرات کے ذریعہ کم کرنے پر تاکید کی ہے۔
بھارت کے شہر علی گڑھ میں ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو ہندو دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔
ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
قم میں کازرون کے امام جمعہ شہید محمد خرسند کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں علماء اور طلاب کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کی یمن پر مسلط کردہ جنگ روکنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب اور امارات نے یمن کے خلاف مسلط کردہ جنگ متوقف نہ کی، تو انھیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کو میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی کی موجودگی میں ایرانی کھلونوں کی مستقل پہلی نمائش کا افتتاح ہوگيا ہے۔
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کے جنگی یطاروں کی تازہ ترین بمباری میں 2 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو میگا منی لانڈرنگ کیس میں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مرحوم حجۃ الاسلام سید علی اکبر ابو ترابی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس سے انٹیلیجنس کے وزير نے خطاب کیا۔
ایران میں آنے والے سیلاب کو دو ماہ بیت گئے ہیں لیکن سیلاب کی تباہی کے آثار ابھی بھی باقی ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مغرب میں واقع ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورِس نامی مرغے ہر روز زوردار بانگ دیتا ہے جس کی وجہ سے پڑوسیوں میں قانونی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ حب میں وندرکے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔