امریکہ نے پاکستان کو ان 10 ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جن پر ویزا پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق مصری حکام نے سکیورٹی کے پیش نظر لیبیا کے ساتھ مصر کی سرحد کل رات سے بند کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سی بی ایس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے دی تھی اور اب ایران امریکہ کے جواب کا منتظر ہے۔