رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور اعلی افسروں سے ملاقات میں اسمگلروں اور بد امنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر تاکید کی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
متحدہ عرب امارات نے 250 ملین ڈالر سوڈان کی مرکزی بینک میں جمع کرادئیے ہیں ۔
بھارت میں موٹر سائیکل سوار ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
سری لنکن پولیس نے دو روز قبل چھاپوں کے دوران مزاحمت کرنے پر جوابی کارروائی میں گرجا گھر حملوں کے مرکزی ملزم کے والد اور 2 بھائیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکہ میں گوگل سیٹل کیمپس کی بالائی منزل میں تعمیراتی کاموں کے دوران کرین سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں پر گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے پانچواں دن بھی عوام نے نمائش کا مشاہدہ کیا۔
قم میں سعودی عرب میں بہیمانہ طور پر قتل کئے گئے شیعہ شہیدوں کی یاد میں مجلس عزا اور فاتحہ خوانی منعقد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق سائنسدان بغیر پائلٹ کے غبارے کی طرح فضا میں بلند ہونے والا ایئرکرافٹ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
برازیل میں " ساؤ پاؤلو فیشن ویک " کے دوران 26 سالہ ماڈل ٹیلس سوآریز ریمپ پر گر کر ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی کی موجودگی میں ایرانی پولیس کے اعلی کمانڈروں کا 23 واں سمینار منعقد ہوا۔
مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنرڈاکٹر ہیثم ابو سعید نے سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں 37 شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ طور پر سرقلم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی شہریوں کا قتل عام کرکےعظیم اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد بار اپنی گفتگو میں سعودی عرب کو اس کی اوقات دکھا تے ہوئے اسے ذلیل اور رسوا کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 15 ماہ قبل اغوا کی جانے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔
بھارتی حکومت نے ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمن کے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے دو سول گاڑیوں کو تباہ کردیا۔
ایران کے صوبہ گلستان کے علاقہ آق قلا میں حالیہ بارش کے بعد شہر میں پھر سیلاب آگیا۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پرفائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور راہب سمیت 2 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے " ایم ایل ون " پر دستخط ہوگئے ہیں۔
فرانس میں زرد جیکٹ والوں نے یورپی یونین کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 11 زلزال 1 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے فیکس نیوز کے ساتھ گفتگو کے بارے میں کہا ہے کہ اکثر امریکی عوام اس چینل کو دیکھتے ہیں لہذا موجودہ شرائط میں اس قسم کی گفتگو کی ضرورت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی ڈرون سے کامیاب نگرانی کی۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پینگ کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی وتجارتی معاملات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔