رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکہ ہے جب کہ اسلحہ کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔
بھارتی فورسز نے کشمیر کے علاقے ترال میں کارروائی کے دوران جیش محمد کے مدثر احمد خان کو 3 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔
مسلمان امریکی رکنِ پارلیمنٹ الہان عمر کو اسرائیل مخالف ٹوئٹ کرنے اور ہمیشہ سر ڈھانپے رہنے پر شدت پسند نسل پرستوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔
روس میں ہزاروں افراد نے انٹرنیٹ پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مکمل سینسر شپ کا روپ دھار کر ملک کو دنیا سے منقطع کردیں گی۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکہ کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات اور اس کی عیادت کی۔
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری ریاض کے دورے پر ہیں ۔جہاں اس نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سابق اور نئے سربراہ کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں اعلی سول اور فوجی حکام موجود تھے۔
خیر النسا کی عمر 81 سال ہے وہ ایک مہربان اور ہنر مند خاتون ہیں وہ بھی دوسرے لوگوں کی طرح عید نوروز اور بہار کی آمد کی تیاری میں مصروف ہیں۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک کارروائی کے دوران 46 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان کے ضلع ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے سے 13 شہری جاں بحق ہو گئے۔
بھارت کے وزیرمملکت برائے آبی وسائل ارجن میگوال کا کہنا ہے کہ بھارت نے مشرقی دریاؤں دریائے ستلج، بیاس اورراوی سے اب تک پانچ لاکھ تیس ہزار ایکڑ فٹ پانی پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بغداد میں عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق گذشتہ برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور ہمیں اس بات پر بڑی خوشی ہے کہ ہم سخت دنوں میں عراقی حکومت اور عراقی عوام کے ساتھ رہے ہیں۔
بھارت کے شہر میرٹھ میں تجاوزات کے خلاف مہم کے بہانے میں مسلمانوں کے 200 گھر جلا دیے گئے۔
سوئیڈن میں حادثے کے بعد بس زوردار دھماکے کے بعد شعلوں میں گھر گئی، حادثے میں بس کا ڈرائیور زخمی ہوا۔
برطانیہ میں تیز طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی جبکہ اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ، مڈلینڈز اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری اور سرد موسم کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کے بارے میں تھامس رائٹرز فاؤنڈیشن نے ایک سروے کیاہے جس کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کون سے ممالک خواتین کیلئے سب سے بدتر ثابت ہوئے ہیں۔
امریکی فوج افغان طالبان کے بانی اور سابق امیر ملاعمر کو ان کے اڈے کے قریب کئی برس تک رہائش کے باوجود تلاش کرنے میں ناکام رہی تھی۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حضرت امام ہادی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں نوروز کی مناسبت سے اشیاء کی خرید و فروش کے سلسلے میں لوگوں کی بازار میں چہل پہل کا سلسلہ جاری ہے۔
شامی فوج نے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل فائر کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں۔