امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے مزدور عرب حکمرانوں کو خطوط لکھے ہیں جن میں ایران کے خلاف امریکی اقدامات کے سلسلے میں فیس اور اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد لاکھوں نمازیوں نے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا ہے۔
عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں 5 داعش دہشت گرد کمانڈروں اور 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع بنوں میں و ہابی ہشتگردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
لبنان کے شہر نبطیہ میں حزب اللہ کی اجرائی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام صفی الدین کی موجودگی میں قم ثقافتی اور اقتصادی ہفتہ کی تقریب کا افتتاح ہوا۔
جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کی امام حسین مسجد میں نمازیوں پر دہشت گردوں نے چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
شیراز میں طلباء نے ایران کے خلاف امریکی کی نئي سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے۔
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی کے بعد پرپاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کونسل کشی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس الفاظ نہیں کہ وہ شیعہ ہزارہ برادری ا پر ہونے والے ظالمانہ واقعات کی مذمت کرسکیں۔
امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں پرسفری پابندی عائد کرتے ہوئےپابندی کااطلاق سفارتخانےکےاہلکاروں اورانکےاہلخانہ تک بڑھادیا ہے۔
آسٹریلیا کے معروف سائنسداں ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال نے سوئزرلینڈ میں 104 سال کی عمر میں خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کی ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں ہوگی۔
یورپی یونین کمیشن کے صدر نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خروج اور نئی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ وقت آگیا ہے یورپ سپر پاورکی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے اور امریکہ کو عالمی تجارت کا ٹھیکیدار بننے کی اجازت نہ دے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو میں امریکی صدرٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے فیصلے کو غلط اور بین الاقوامی قوانین کی روح کے منافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑ کر تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔