اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے بالکل خلاف ہیں۔
افریقی ملک کانگو میں ایک بار بار پھر ایبولا وائرس کی وبا پھوٹنے کے نتیجے میں اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
شام نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 50 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ جس کے بعد اسرائیل پر خوف اور ہراس طاری ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ادائیں امریکی بچے بھی نکالنے لگے ہیں۔
پاکستان کے قومی سلامتی امور کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان اور پاکستان ہمیشہ دشمن رہے تو ایک دوسرے کو تباہ کردیں گے۔
شام کے دفاعی میزائل نظام نے اسرائیل کی طرف سے دمشق پر فائر کئے گئے میزائلوں کو فضا میں ہی ناکام بنادیا ہے۔روس کا کہنا ہے کہ شام نے 70 فیصد اسرائیلی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکام بنادیا ہے۔
مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے بعد برطانیہ نے ایٹمی معاہدے کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مہاتیر محمد ملائشیاء کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔انہوں نے باقاعدہ اپنے عہدے کا بھی حلف اٹھا لیا ہے۔
تہران میں باغ فردوس میں ایران میں سینما کی قدیم ترین سند کی رونمائی ہوئی ہے۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ عالمی معاملات میں امریکہ پر اعتماد اور بھروسہ جایز نہیں ہے۔
شام نے آج اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کرکے مسلمانوں بالخصوص فلسطینی مزاحمتی تنظیموں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل پر شام کے میزائل حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے شام میں فوجی کشیدگی کے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے.
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے 12مئی کو کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹوز کو پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں طلب کرلیا ہے۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں فوج کے ساتھ لڑ کر کسی کو آزادی نہیں مل سکتی۔۔
فرانس کے صدر میکرون نے شام کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
ملائیشیا میں ہونے والے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادیوں نے 60 سال سے برسراقتدار جماعت کو شکست دے دی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں اور امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے ۔
فرانس کے صدر میکرون نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے فیصلے کو امریکہ کی تاریخی غلطی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی رہیں گے۔
شام نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقہ جولان میں اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل فائر کئے ہیں۔