فلم / ایران کے شہر سر پل ذہاب میں زلزلہ سے تباہ شدہ عمارتیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر سرپل ذہاب میں زلزلہ سے شدید مالی اور جانی نقصان ہوا ہے اس شہر میں زلزلہ سے کئي عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر سرپل ذہاب میں زلزلہ سے شدید مالی اور جانی نقصان ہوا ہے اس شہر میں زلزلہ سے کئي عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور سپاہ کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے کام میں مشغول ہیں ۔ فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہان بھی متاثرہ علاقہ میں موجود ہیں۔