فلم/ شام کے صوبہ حماہ میں وہابی تکفیریوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری
شام کے صوبہ حماہ کے مشرق میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے وہابی دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو شام اور عراق میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔
شام کے صوبہ حماہ کے مشرق میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے وہابی دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو شام اور عراق میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔
یمنی فورسز نے کے راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کی فوجی گاڑی تباہ ہوگئی۔
امریکی صدر ٹرمپ کے دورے سے قبل جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں عائد کردی ہیں۔