ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ساتھ غیر انسانی رفتار کے بارے میں فاش کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ان میں خواتین بھی شامل ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔