ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا تازہ بیان انسانی حقوق، خواتین اور قیدیوں کے دفاع کی آڑ میں ایران میں حالیہ فسادات میں امریکی مداخلت اور حمایت کی ایک اور تصدیق ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کی ترقی کو روکا نہیں جائے گا اور دشمنوں کے پیدا کردہ مسائل کو عوام کی مزاحمت سے شکست دیں گے۔
صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہاکہ اتحاد امت کے لئے بے مثال قربانیاں دینے والے علما پر پابندیاں اور ان کو بے بنیاد کیسوں میں ڈال کر بدترین استحصال کیا جارہا ہے ۔
ایرانی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن (CSW) میں ایران کی رکنیت ختم کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی خواتین قیدیوں کا ایک تہائی حصہ امریکہ میں ہے۔
بھارت کی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 39افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پاکستانی صوبہ پنجاب کے مختلف کالجز کے طلبہ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیشہ آزاد ذہن ہی اوپر جاتے ہیں، غلام ذہنوں کی پرواز کبھی بلند نہیں ہوتی۔
کراچی میں شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے گیس کے متبادل ذرائع ڈھونڈ رہے ہیں، گیس کی کمی کی وجہ سے کاروباری اور گھریلو صارفین کو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شدید سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
پاک افغان سرحد پر کلی شیخ لعل محمد کے علاقے میں پاکستانی اور افغان بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان امریکہ کی زیرقیادت پیش کی جانے والی قرارداد کی شدید مذمت کی جس کے تحت خواتین کی حیثیت سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن (CSW) میں ایران کی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے، مجرموں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے خواتین کے ادارے میں ایران کے خلاف قرارداد کے مسودے میں امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن بین الاقوامی سطح پر بااختیار ایرانی خواتین کو دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتا۔
پاکستانی وفاقی شریعت عدالت کے چیف جسٹس نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ اگرچہ امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیں نکال لی ہیں لیکن اپنی عدم استحکام کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے اور وہاں تنازعات پیدا کر رہا ہے۔
احمد آباد انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول میں دو ایرانی کارٹون فلموں "لوپیٹو" اور "چلو امن قائم کریں" کی نمائش کی جائے گی۔