عراقی صوبہ بابل کے شہر شوملی میں ایرانی زائرین کی بس حادثے کے دوران گیس کیپسول لے کر جانے والی ایک وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوگیا اور کچھ زائرین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
صوبہ سیستان و بلوچستان کی اربعین کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ رواں ماہ کے آغاز سے اب تک ۲۰ ہزار، ١۵۲ پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کے باڈر سے صوبے میں داخل ہوئے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کے 74 ویں یوم وفات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا۔
جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے ایک مشترکہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے حالیہ موقف نے جوہری معاہدے میں واپسی کے حوالے سے ایران کے ارادے کے متعلق سنگین شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔
پاکستانی زائرین نے ریمدان بارڈر پر موجود مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں اس سے بڑھ کر کیا خوش نصیبی ہوسکتی ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں اپنے در پہ بلایا.