مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی یوم اللہ 9 دی کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب سے حجۃ الاسلام والمسلمین علی سعیدی نے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے خلائی شعبہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے سیمرغ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
سعودی عرب بنی امیہ خاص طور پر معاویہ اور یزید کی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے فلسطینی، یمنی، شامی اور عراقی مسلمانوں کو نقصان اور اسرائيل کو فائدہ پہنچانے اور تحفظ فراہم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے خلائی شعبہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے سیمرغ سیٹلائٹ کے ذریعہ تین تحقیقی شپمنٹس کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے تین یورپی ممالک فرانس ، جرمنی اور برطانیہ کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بھارت کے زير انتظام کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج نے سرچ آّپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اپنی کابینہ کے بعض اراکین کے ہمراہ صوبائی دورے پر قم پہنچ گئے ہیں۔ جہاں حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں عوام کے مختلف طبقات نے ان کا شانداراستقبال کیا
دبئی میں کھیلے جارہے انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
جاپان سے روس برآمد ہونے والی قیمتی گاڑیوں کے ایک ذخیرے کو منفی درجہ حرارت نے برف میں جما کر ناکارہ بنادیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی(ص) میں سماجی فاصلے کے نشان دوبارہ لگائے جارہے ہیں۔
بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر پی چدمبرم نے بھارتی حکومت کے مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف معاندانہ رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت نے مسلمانوں کے بعد اب عیسائيوں کو بھی اپنی معاندانہ پالیسیوں کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اپنی کابینہ کے بعض اراکین کے ہمراہ صوبائی دورے پر قم پہنچ گئے ہیں۔