ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، مزید جنگ نہیں چاہتے، امریکی وزیر جنگ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی بدستور قائم ہے اور امریکہ جنگ نہیں چاہتا۔