نتن یاہو نے شرم الشیخ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا
یہودی تعطیلات قریب ہونے اور مذہبی جماعتوں کے دباؤ کی وجہ سے نتن یاہو نے مصر کا دورہ منسوخ کردیا۔