قرآن مجید کی بے حرمتی پر اقوام متحدہ کا ردعمل، گستاخانہ عمل قابل مذمت ہے
انتونی گوتریش نے نیویارک میں اسلامی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کی اور سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی۔